امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد سے ابتک 32 لاکھ ایرانی بے گھر ہوگئے، اقوام متحدہ

Spread the love

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے مطابق ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد سے ابتک 32 لاکھ ایرانی بے گھر ہوگئے ہیں۔ عالمی ادارے کی ایجنسی کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملے جاری رہنے کی صورت میں بے گھر ایرانی شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا کہنا ہے کہ بے گھر افراد کی تعداد بڑھنے سے انسانی ضروریات میں بھی تشویشناک اضافہ ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے