متحدہ عرب امارات کے حکام نے بتایا ہے کہ آج ایران کے 5 بیلسٹک میزائل اور 17 ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے۔
اماراتی وزارت دفاع کے مطابق ملک میں اب تک 357 کروز میزائل داغے جا چکے ہیں، جن میں سے 15 کروز میزائل اور 1,806 ڈرون تباہ کر دیے گئے۔
حکام کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں اب تک 8 افراد شہید اور 161 زخمی ہوئے ہیں۔
