ایران کے سیکرٹری نیشنل سیکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے بتایا ہے کہ امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام رکھا ہے۔علی لاریجانی کے مطابق امریکا نے پاسداران انقلاب کے 10 رہنماؤں سے متعلق معلومات دینے والے افراد کے لیے ایک کروڑ ڈالر سے زائد انعام کا اعلان کیا ہے، جن میں مجتبیٰ خامنہ ای سمیت دیگر سیکیورٹی اور انٹیلی جنس حکام شامل ہیں۔
امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی معلومات پر 1 کروڑ ڈالر انعام رکھا ہے، علی لاریجانی
