وزارت صحت کے تمام ملازمین کیلئے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ لازمی قرار

Spread the love

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی وزارت کے تمام ملازمین کےلیے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزارت صحت کے جو ملازمین ٹیسٹ نہیں کروائیں گے، اُن کی تنخوا بند کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ہیپاٹائٹس کا پھیلاؤ تشویش ناک حد تک بڑھ گیا ہے، 12 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کی اسکریننگ ہونی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے