آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل

Spread the love

آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کو کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا گیا۔

اے ٹی آئی اے نے کہا ہے کہ کرگیوس نے 22 جون کو مایورکا اوپن کے دوران نمونہ جمع کروایا تھا۔ 

اے ٹی آئی اے کا کہنا ہے کہ سابق عالمی نمبر 13 کو 4 اگست سے عارضی طور پر معطل کیا گیا۔

نک کرگیوس نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑی غلطی ہوئی، اس کی مکمل ذمے داری قبول کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے