ورلڈ کپ پر فوکس ہے، ساؤتھ افریقی کنڈیشنز کے مطابق ٹیم بنا رہے ہیں، شاہین آفریدی

Spread the love

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ پر فوکس ہے، ساؤتھ افریقا کی کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے ٹیم بنا رہے ہیں۔

ٹرائی نیشنل سیریز کے سلسلے میں راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ پر کوئی بات نہیں کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ ٹی20 سیریز پاکستان نے اچھی کھیلی، گزشتہ سیریز سے ٹیم بنانےکی کوشش کررہے ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ ورلڈ کپ پر فوکس ہے، ساؤتھ افریقا کی کنڈیشنز دیکھتے ہوئے ٹیم بنا رہےہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے