اماراتی ایئرلائن نے ایرانیوں کی انٹری اور ٹرانزٹ پر پابندی لگادی

Spread the love

اماراتی ایئرلائن نے ایرانی شہریوں کی انٹری اور ٹرانزٹ پر پابندی لگادی۔

امریکی اخبار کے مطابق ایرانی شہریوں کو امارات میں داخل ہونے اور اس کے ذریعے ٹرانزٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اماراتی ایئرلائن کی جانب سے ایرانی شہریوں پر پابندی کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے