ایران پاکستان آنیوالے بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی

Spread the love

ایران نے تیل لے کر پاکستان آنے والے تین بحری جہازوں کو روانہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ تین جہاز کویت سے تیل لے کر پاکستان پہنچیں گے، جس سے توانائی کی فراہمی میں عارضی ریلیف متوقع ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والا بحران صرف تیل تک محدود نہیں بلکہ عالمی سپلائی چین پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے۔ ابتدائی طور پر تیل کی فراہمی میں رکاوٹ پہلی تشویش ہے، لیکن اصل اقتصادی اثرات اس کے بعد سامنے آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے