شہری انفرااسٹرکچر پر حملوں سے ایران ہتھیار نہیں ڈالے گا، عباس عراقچی

Spread the love

شہری انفرااسٹرکچر بشمول پلوں پر امریکی حملوں پر ایران نے ردعمل دے دیا، وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہر تباہ عمارت اور پل کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بنائیں گے۔

عباس عراقچی نے امریکی حملوں سے تباہ پل کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شہری انفرااسٹرکچر پر حملوں سے ایران ہتھیار نہیں ڈالے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ جو کبھی بحال نہیں ہوسکے گی، وہ امریکا کی مجروح ساکھ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے