اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام پرائیویٹ اسکولز اور کالجز میں یکم اپریل سے فزیکل کلاسز دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ اس حوالے سے متعلقہ ادارے نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بدھ سے معمول کے مطابق بحال ہوگا۔
