شمالی کوریا کے میزائل داغنے کے بعد جاپان میں الرٹ جاری

Spread the love

شمالی کوریا نے بحیرۂ جاپان کی جانب متعدد میزائل داغے، جس کے بعد جاپان میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

وزیراعظم آفس جاپان کے بیان کے مطابق میزائل فائرنگ کی معلومات اور تجزیے کے لیے فوری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

بیان میں ہدایت دی گئی ہے کہ طیاروں، بحری جہازوں اور دیگر اہم اثاثوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے، جبکہ ملک کے تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے