کھلاڑیوں کے باہر ہونے پر سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے: محمد رضوان

Spread the love

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے باہر ہونے پر سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ایسے لڑکے ہیں جن کے پاس بنگلادیش میں کھیلنے کا تجربہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی کپتانی مشکل ہے یا آسان کچھ کہہ نہیں سکتے۔محمد رضوان کا کہنا تھا کہ قوم کی توقعات ٹیم سے زیادہ ہیں، بہتر نتائج چاہتے ہیں تو وقت دینا ہوگا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پرفامنس میں کمی ہے جو بہتر ہونے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے