شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی

Spread the love

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کا قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ خطے میں موجودہ کشیدہ حالات کے باعث کیا گیا۔ اس سے قبل ان کا بھارت میں شیڈول کنسرٹ بھی اسی وجہ سے ملتوی ہو چکا تھا۔

انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا گیا کہ جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے پیش نظر کنسرٹ آئندہ اطلاع تک ملتوی کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے