آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی

Spread the love

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تدفین تہران میں ایک بڑے تعزیتی اجتماع کے بعد مشہد میں ہوگی۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق، تہران میں تعزیتی اجتماع امام خمینی ہال میں منعقد کیا جائے گا۔تاہم سپریم لیڈر کی مشہد میں تدفین کے لیے ابھی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے