حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹریلر جاری

Spread the love

پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک اور نئی فلم نے انٹری دے دی۔ 

حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ 

فلم کے ٹریلر لانچنگ تقریب میں شوبز شخصیات نے شرکت کی، اس دوران فلم کی کاسٹ نے مداحوں کے سوالوں کے جواب بھی دیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے