کینسر کے نئے کیسز میں سے 12 فیصد کا تعلق انفیکشنز سے ہے: ڈبلیو ایچ او

Spread the love

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی بین الاقوامی ایجنسی برائے تحقیقِ سرطان (IARC) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2024ء میں سامنے آنے والے کینسر کے نئے کیسز میں سے تقریباً 12 فیصد کا تعلق 12 مختلف انفیکشنز سے تھا۔

ماہرین کے مطابق مذکورہ نتائج ویکسینیشن، بر وقت علاج اور کینسر سے بچاؤ کے اقدامات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔

طبی جریدے ’دی لینسیٹ آنکولوجی‘ میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ مخصوص بیکٹیریا اور وائرس دنیا بھر میں کینسر کی نشو و نما میں کس طرح کردار ادا کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے