حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، ہم اسلام آباد مارچ کرنے جارہے ہیں، حافظ نعیم

Spread the love

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں تو ہم اسلام آباد مارچ کرنے جا رہے ہیں۔

لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات میں حکومت کو شکست دے دی، ان کے پاس دلیل نہیں۔

حافظ نعیم نے کہا کہ ہمارے تاریخی دھرنوں کو 33 روز مکمل ہو چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے