راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ دوسری اننگز میں زیادہ بہتر نظر آئی: پوون رتنائیکے

Spread the love

سری لنکن بیٹر اور انگلینڈ کے خلاف تاریخی میچ کے ہیرو پوون رتنائیکے نے کہا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ دوسری اننگز میں زیادہ بہتر نظر آئی۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رتنائیکے کا کہنا تھا کہ سری لنکن بیٹرز نے صرف مثبت سوچ کے ساتھ بیٹنگ کی۔

انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ ون ڈے کرکٹ کےلیے اچھی تھی۔ ہم نے ہدف کا تعاقب معمول کے مطابق کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ تاریخی ہدف حاصل کرنے پر سری لنکن کرکٹ ٹیم خوش ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے