سری لنکا ون ڈے کی دوسری اننگز میں دو مرتبہ 400 رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

Spread the love

سری لنکن ٹیم ون ڈے کرکٹ میں 400 سے زائد رنز کا ہدف حاصل کرنے والی دوسری جبکہ دو مرتبہ دوسری اننگز میں 400 سے زائد رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کےلیے 429 رنز کا ہدف دیا جو اس نے آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ 

سری لنکن ٹیم ناصرف ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا ٹوٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی بلکہ وہ 400 رنز سے زائد کا ہدف حاصل کرنے والی دوسری ایشین ٹیم بھی بن گئی۔ 

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں تیسری بار 400 سے زائد رنز کا ہدف عبور کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے 2006 میں آسٹریلیا کے خلاف 435 رنز کا ہدف عبور کیا تھا، یہ ریکارڈ آج تک نہ ٹوٹ سکا۔ اس کے علاوہ بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف رواں برس 30 ستمبر کو 406 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے