لپِ فلرز کرانے کی قیاس آرائیوں پر نور بخاری نے وضاحت دیدی

Spread the love

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سابقہ اداکارہ و ماڈل نور بخاری نے کہا ہے کہ لوگ میرے اسلامی پیغام پر توجہ دینے کے بجائے مجھ میں خامیاں تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔

حال ہی میں نور بخاری کی اسلامی پیغام پر مبنی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی، صارفین نے ان کے ہونٹوں کو دیکھ کر فلرز کروانے کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

ہونٹوں کے فلرز سے متعلق قیاس آرائیوں پر نور بخاری نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے