چین اور روس نے یو این میں ایران کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

Spread the love

چین اور روس نے اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی۔ ایران پر پابندیاں دوبارہ عائد کی گئی تھیں۔

قرارداد میں ماہرین کے آزاد پینل کی بحالی شامل تھی، جس کا کام خلاف ورزیوں کی نگرانی کرنا، 15 رکنی سلامتی کونسل کو رپورٹ دینا اور مزید کارروائی کی سفارش کرنا تھا۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ چین اور روس کے ویٹو کے استعمال نے سلامتی کونسل کے سیاسی استحصال کو مسترد کر دیا اور قانون کی حکمرانی کی توثیق کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے