کمرشل طیاروں کے استعمال کیلئے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ

Spread the love

حکومت نے کمرشل طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ایئر لائنز کے طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جیٹ فیول کی قیمت میں 82 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔جیٹ فیول کی قیمت 188.93 روپے سے بڑھ کر 342.37 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ایئر لائنز کے کرایوں میں5 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے