فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا اضافہ

Spread the love

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی بڑھادی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں کے تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 8 ستمبر کے لیے ہوں گی جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے