اسپین: 2 تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 46 افراد ہلاک

Spread the love

اسپین میں 2 تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں کم از کم 46 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے۔ہسپانوی حکام کے مطابق حادثے کے بعد میڈرڈ سے جنوبی علاقے اندلس جانے والی ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔

ہسپانوی ریلوے آپریٹر کے مطابق ایک ٹرین اسی پٹری پر آگے چلنے والی دوسری ٹرین کے پچھلے حصے سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے