21 الیکٹرانک وارفیئر رجمنٹ نے کمیونٹی روابط کو مزید مضبوط کرتے ہوئے عمران حسن کو اعزازی لیفٹیننٹ کرنل مقرر کر دیا
رپورٹ: محبوب علی شیخ کینیڈا: 21 الیکٹرانک وارفیئر رجمنٹ نے ممتاز سماجی رہنما اور کاروباری شخصیت عمران حسن کو اپنا نیا اعزازی لیفٹیننٹ کرنل مقرر…
