مومنہ اقبال ہراسانی کیس میں ثاقب چڈھر کی عبوری ضمانت منظور

Spread the love

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں نامزد ثاقب چڈھر کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

عدالت نے ملزم کو 24 جون تک گرفتاری سے تحفظ فراہم کر دیا ہے۔

درخواست پر سماعت کے بعد عبوری ضمانت منظور کی گئی، جبکہ کیس سے متعلق قانونی کارروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے