بینکوں کے ڈیپازٹس کئی گنا بڑھ چکے، انہیں ملکی معاشی ترقی کیلئے استعمال کیا جائے: گوہر اعجاز

Spread the love

سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ بینکوں کے ڈیپازٹس کئی گنا بڑھ چکے ہیں، انہیں کاروباری اور صنعتی سرگرمیوں میں لگایا جائے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بینکوں کے ڈیپازٹس ملکی معاشی ترقی کے لیے استعمال کیے جائیں۔سابق نگراں وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ کاروباری طبقے کو بینکوں کے ڈیپازٹس تک آسان رسائی دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے