جنوبی وزیرستان: فائرنگ سے قبائلی رہنما کے 2 بیٹے جاں بحق

Spread the love

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے میں قبائلی رہنما کے دو بیٹے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وانا کے قریب کڑیکوٹ بازار کے نزدیک پیش آیا۔ واقعے میں ایک راہ گیر بھی زخمی ہوا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے